حضرت مہدی علیہ السلام دیگر ادیان و مذاہب کی نگاہ میں
جمعه, ۷ شهریور ۱۳۹۳، ۰۱:۰۱ ب.ظ
آخری زمانہ میں ایک مصلح الٰہی کا ظہور ،پرانے زمانہ سے لوگوں کا بنیادی عقیدہ رہا ہے نہ صرف شیعہ بلکہ اہل تسنن یہاں تک کہ دوسرے ادیان کے ماننے والے ۔ جیسے یہود و نصاریٰ ، زردشتی اور ہندو بھی ایک بڑے الٰہی مصلح کے ظہور کا اعتقاد رکھتے ہیں اور اس کے انتظار میں ہیں۔